Breaking News

شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الخالق سنبھلی صاحبؒ کے انتقال پر ملال پر الامام ویلفیئر ایسوی ایشن (انڈیا) کا پیغامِ تعزیت۔

دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم استاذالاساتذہ حضرت مولانا عبد الخالق سنبھلی  صاحبؒکے اچانک سانحہء وفات سےجو ایک خلاءپیداہوا ہے اسکا پُر ہونا مشکل نظر آرہا ہے۔حضرت مولانا عبد الخالق سنبھلی صاحبؒکی وفات ایک عہد اور تاریخ کا خاتمہ ہے ۔مولانا مرحوم نے وہ عظیم خدمات انجام دی ہیں جو یقیناًآبِ زر سے لکھے جانے کے قابل ہے۔حضرت والا ام المدارس دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم اور استاذ حدیث تھے،بارگاہِ ایزدی میں وعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اعلیٰ علیین میں مقام عطا فرمائے ۔جملہ اہل خاندان اور تمام اہل تعلق ِمحبین و مخلصین اور متو سلین کو صبر ِجمیل کی دولت سے مالامال فرمائے ۔

آمین یا رب العالمین۔

Check Also

لیلتہ القدر کی فضیلت اورا نوار

قرآنِ کریم فرقانِ حمید انسانوں کے نام اﷲ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے جو 23 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Live Updates COVID-19 CASES