سوال رمضان میں انجکشن یا ڈرپ لگانے کا کیا حکم ہے؟ جواب واضح رہے کہ روزه كی حالت ميں انجكشن لگوانے سے روزه فاسد نہيں ہو تاہے چاہےگوشت ميں لگوايا جائےيا رگ ميں، اسی طرح ڈرپ لگانے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتاہے،لہٰذا روزہ کی حالت میں بیماری کی وجہ سے …
Read More »