عیدین کے خطبے اور ان میں تکبیرات سے متعلق احکام سوال: مجھے عید کا خطبہ چاہیے!جواب: واضح رہے کہ عیدین کے مواقع کے لیے خطبےمخصوص نہیں ہیں، بلکہ تکبیر (اللہ تعالیٰ کی بڑائی)، حمد وثنا، درود شریف اور عیدین کی مناسبت سے احادیث واحکام پر مشتمل کوئی بھی خطبہ پڑھا …
Read More »