الحمد للّٰہ وسلامٌ علٰی عبادہٖ الذین اصطفٰی رمضان المبارک کی بے شمار خصوصیتیں ہیں،جن میں چند ایک یہ ہیں: ۱:-سال بھر کے مہینوں میں رمضان المبارک ایک ایسا مہینہ ہے جس کا ذکر صراحت کے ساتھ قرآن کریم میں آتا ہے، جیسا کہ ارشادِ الٰہی ہے:’’شَہْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْ أُنْزِلَ فِیْہِ …
Read More »